دھرمندرا نے نیا سال ہیما مالنی کی جگہ اپنی پہلی بیوی کے ساتھ منایا

دھرمندرا نے نیا سال ہیما مالنی کی جگہ اپنی پہلی بیوی کے ساتھ منایا

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار دھرمندرا نے نیا سال ہیما مالنی کی جگہ اپنی پہلی بیوی کے ساتھ منایا۔
تفصیلات کے مطابق دھرمندرا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی پہلی بیوی اور دونوں بیٹوں سنی اور بوبی  کی تصویر لگائی اور نئے سال کی مبارکباد دی۔


یاد رہے کہ دھرمندرا نے ہیما مالنی سے شادی کے بعد اسلام قبول کر لیا تھا اس لیے انہوں نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق نہیں دی لیکن دھرمندر اپنی پہلی بیوی کے ساتھ بہت کم گھومتے پھرتے نظر آ تے ہیں وہ اپنا زیادہ وقت اپنی دوسری بیوی ہیما مالنی کے ساتھ گزارتے ہیں ۔