آسٹریلیا کے دورے کے دوران پاکستانی کرکٹرز کے فیملی کے ساتھ خوشگوارلمحات کی تصاویر

07:30 PM, 5 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

آسٹریلیا کے دورے کے دوران پاکستان ٹیم کے کھلاڑی کھیل کے ساتھ ساتھ فیملی کے ساتھ بھی پرلطف لمحاف سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کی بیگمات کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصاویردیکھیے.

سڈنی میں مقیم وقار یونس اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر فریال نے کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کو عشائیہ بھی دیا۔ گروپ فوٹو کے علاوہ محمد عامر اور ان کی اہلیہ نرجس کو بھی فریال اور وقار کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے.

 

 

مزیدخبریں