دریائے ہین پر دیوہیکل ڈریگن کی شکل میں تعمیر کیا گیا ایک اور شاہکار

05:53 PM, 5 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

ہنوئی : دنیا میں آپ نے کئی جدید انداز کے پل دیکھے ہوں گے،لیکن ایسا منفرد پُل شاید ہی کہیں دیکھاہو۔

ایک ایسا پل جو نہ صرف دیوہیکل ڈریگن کی شکل میں تعمیر کیا گیاہے بلکہ اُسی طرح آگ کا شعلہ بھی اُگلتاہے۔15 ہزار جدید اور رنگ برنگی لائٹوں سے مزین یہ دلکش پل ویتنام کے دریائے ہین پر تعمیر کیا گیا ہےاور طرز تعمیر کا ایک عظیم شاہکار ہے ۔

مزیدخبریں