پانامہ کیس:نعیم بخاری، مریم اورنگزیب اور زبیر عمر کے درمیان دلچسپ مکالمہ

01:50 PM, 5 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: پانامہ کیس کی سماعت میں دوران وقفہ نعیم بخاری،  مریم اورنگزیب اور زبیر عمر کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ۔ نعیم بخاری نے مریم اورنگزیب کے سر پر ہاتھ رکھ کر بیٹی کہہ دیا۔ نعیم بخاری نے کہا کہ وہ اپنا کام ایمانداری سے کر رہے ہیں فیصلہ جو بھی آیا اللہ بہتر جانتا ہے۔جس پر محمد زبیر نے جواب دیا کہ آپ کی یہی ادا تو بہت اچھی ہے ۔

ویڈیو دیکھیں 

مزیدخبریں