گلشاہ:ایک معذورترک لڑکی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر صدر رجب طیب ایردوان سے اظہار محبت کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں نے بنی تصویر ٹویٹ کی اور کہا کہ کاش صدر میرے ہاتھوں کی بنی تصویر کو دیکھ لیں۔ صدر اردوان نے انہیں کال کر کے صدارتی محل میں خاندان سمیت دعوت دی اور انہیں اس کرسی پر بٹھایا جہاں عالمی رہنماؤں سے ملاقات کرتے ہیں۔
طیب اردوان کی پورٹریٹ بنانے والی معذور بچی سے ملاقات انتہائی جذباتی مناظر
09:06 AM, 5 Jan, 2017