ڈائٹ کولڈڈرنک سے وزن کم نہیں ہوتا،تحقیق

08:48 AM, 5 Jan, 2017

نیو یارک: ماہرین کی جانب سے حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شوگر فری مشروبات موٹاپے سے محفوظ نہیں رکھتیں۔

اس ھوالے سے کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایسی مشروبات کو صحت بخش ظاہر کرکے فروخت نہیں کرنا چاہیے جو کسی مرض کا باعث بن رہی ہوں۔

تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ عام تاثر پایا جاتا ہے کہ ڈائٹ کولڈڈرنگ وزن گھٹانے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں تاہم تحقیق کے دوران نتیجے بالکل برعکس تھے اور وزن گھٹانے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔

مزیدخبریں