اوباما گوانتانا موبے کے4قیدی سعودیہ منتقل کرسکتے ہیں

07:29 AM, 5 Jan, 2017

امریکی صدر باراک اوباما عہدہ صدارت کے منصب سےجاتےجاتے ایک اور ٹرمپ مخالف اقدام کرسکتے ہیں اور یہ اقدام گوانتاناموبے کے4 قیدیوں کی سعودی عرب منتقلی کا اعلان ہوسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایک امریکی عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما 24 گھنٹوں کے دوران گوانتانامو بے جیل کے چار قیدیوں کی سعودی عرب منتقلی کا اعلان کر سکتےہیں ۔

موجودہ امریکی صدر اوباما جاتے جاتے ٹرمپ مخالف اقدام کو عمل جامہ پہنانا چاہتے ہیں۔

مزیدخبریں