یوم کشمیر: پاک فوج نے خصوصی نغمہ جاری کردیا

10:13 AM, 5 Feb, 2020

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے کشمیر ڈے کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق آج دنیا بھر میں کشمیر ڈے منایا جارہا ہے، بھارتی فوج کی بربریت تلے زندگی گزارنے والے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کےلئے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں ریلیاں نکالی جائیں گی اور احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔ مقبوضہ وادی میں کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے آج بھی گونج رہے ہیں۔

مزیدخبریں