نکاح اورمہندی کے بعد شادی بھی یادگار

سدرہ بتول ٹی وی اور ماڈلنگ انڈسٹری کا ایک ابھرتا ہوا نام ہیں۔ 8 دسمبر 1985 کو جنم لینے والی سدرہ بہت سے ڈراموں میں عمدہ اداکاری سے اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔ سدرہ نے گزشتہ رات زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا۔ گزشتہ ہفتے ان کے نکاح اور مایوں کی تقریب کے بعد شادی کی تقریب بھی شاندار رہی۔

05:43 PM, 5 Feb, 2017

سدرہ کی شو بزکی دوستوں صنم چوہدری، سمبل اقبال، کومپل اقبال، نازیہ ملک، زرنش خان ، نمرہ خان کے علاوہ بہت سی شخصیات شادی کی تقریب میں موجود تھیں۔ دوستوں کے ہمراہ سدرہ بتول کی شادی کی تصاویر دیکھیے۔

مزیدخبریں