جسٹس شیخ عظمت راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج

02:13 PM, 5 Feb, 2017

راولپنڈی: ذرائع کے مطابق جسٹس شیخ عظمت سعید کی حالت میں بہتری آنے اور میڈیکل رپورٹس کو تسلی بخش قرار دینے کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسجارج کر دیا گیا ہے۔ جسٹس شیخ عظمت ایک ہفتے بعد دوبارہ چیک اپ کروائیں گے۔ واضح رہے گزشہ دنوں جسٹس عظمت سعید کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کی اینجیو پلاسٹی ہوئی تھی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں