ویانا: دارالحکومت ویانا میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے احتجاج کیا اور حجاب پر پابندی کا قانون منظور کروانی کی حکومتی کوشش کی مذمت کی۔ آسٹریا کی وزیر خارجہ کی حجاب پر پابندی کی تجویز کے بعد حکومت اِسے قانونی شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ مظاہرے کے شرکا کا کہنا تھا کہ خواتین کے طرز لباس کو سیاسی رنگ دینا اُن کے وقار کو مجروح کر رہا ہے جس کے خلاف احتجاج کرنا ضروری ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں