توشہ خانہ کیس 2: بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

توشہ خانہ کیس 2: بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی:راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت اسپشل جج سینٹرل شارخ ارجمند کی زیر نگرانی ہوئی۔

عدالت نے بشریٰ بی بی کی مسلسل غیر حاضری پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

 ساتھ ہی عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو نوٹس بھی جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ ان کے شورٹی بانڈز ضبط کیے جا سکتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں