راولپنڈی : آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر زکانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کو اپنے حالیہ دوروں کے ذریعے عسکری ڈپلومیسی بارے اعتماد میں لیا۔کور کمانڈرز کانفرنس ، ملکی اندرونی و بیرونی سیکورٹی صورتحال، بالخصوص افغانستان کے حوالے سے بات کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس راولپنڈی میں ہوئی ۔ جس میں آرمی چیف نے کور کمانڈرز کو اپنے حالیہ دوروں کے ذریعے عسکری ڈپلومیسی بارے اعتماد میں لیا۔کور کمانڈرز کانفرنس ،ملکی اندرونی سیکورٹی،افغانستان اور خطے میں قیام امن کیلئے کوشش جاری رکھی جائیں گی۔