کالی مرچ کے استعمال سےچوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے نجات کیسے ممکن ہے؟

09:57 AM, 5 Dec, 2017

لندن :ہر گھر میں چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے موجود ہوتے ہیں اور ان سے نجات کے لیےہر ممکن کوشش کی جاتی ہے لیکن اس کے باوجود چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے نجات حاصل نہیں کی جا سکتی۔لیکن ماہرین نے آپ کا یہ مسئلہ حل کر دیا ہے انہوں نے اب اپنی ایسی تحقیق دے دی ہے جس کے مطابق کچھ کیے بنا آپ منٹوں میں چیونٹیوں، کیڑوں مکوڑوں اور چوہوں  سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔


ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ کالی مرچیں چیونٹیوں، کیڑے مکوڑوں اور چوہوں کو بھگانے کے لیے بہت معاون ثابت ہوتی ہیں ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں کالی مرچوں کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے وہاں سے چوہوں، چیونٹیوں اور دیگر کیڑے مکوڑوں کا گزر نہیں ہوتا۔

مزیدخبریں