ممبئی: اداکارہ تبو سلور سکرین پر نرگس دت کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔ بالی وڈ فلمساز راجکمار ہیرانی سنجے دت کی زندگی پر فلم بنانے جا رہے ہیں، فلم میں رنبیر کپور سنجے دت کا کردار نبھا رہے ہیں اور اس فلم کی شوٹنگ نئے سال کے آغاز میں شروع ہو گی۔ اس فلم میں سنجے دت کی ماں نرگس دت کے کردار کیلئے تبو کا انتخاب کیا گیا ہے۔
نرگس دت کے کردار کیلئے تبو کا انتخاب
05:51 PM, 5 Dec, 2016