احمدیار: تیزرفتار ٹریکٹرٹرالر نے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹے کوکچل کرہلاک کردیا جبکہ باپ زخمی ہوگیا نواحی گاؤں 63/D کے نزدیک تیزرفتار ٹریکٹرٹرالر نے آئل شاپ کے باہر کھڑی موٹرسائیکل سوار فیملی کوٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں 30سالہ بیوی کوثر بی بی اور 2سالہ بیٹا وقاص علی موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ35 محمد عباس ولد فیض شیخ سکنہ چک کسمانہ زخمی ہوگیا جائے وقوعہ سے ڈرائیور محمد اخترٹریکٹر ٹرالر چھوڑ کر فرار ہوگیا پولیس نے زخمی محمدعباس کوطبی امدادکیلئے اورجاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کوقبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال پہنچادیا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
احمد یار؛تیزرفتار ٹریکٹرٹرالر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق
تیزرفتار ٹریکٹرٹرالر نے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹے کوکچل کرہلاک کردیا جبکہ باپ زخمی ہوگیا نواحی گاؤں 63/D کے نزدیک تیزرفتار ٹریکٹرٹرالر نے آئل شاپ کے باہر کھڑی موٹرسائیکل سوار فیملی کوٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں 30سالہ بیوی کوثر بی بی اور 2سالہ بیٹا وقاص علی موقع پر جاں بحق ہوگئ
05:32 PM, 5 Dec, 2016