اٹلی کے وزیرا عظم میٹو رینزی نے استعفیٰ دیدیا. ریفرنڈم میں واضح شکست کے باعث میٹو رینزی نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا. واضع رہے کہ اٹلی کے وزیر اعظم کی پارٹی کو حالیہ انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
میٹو رینزی نے اپنے دورے اقتدار میں عوام کے لیے کوئی خاطر خواہ منصوبے شروع نہ کر سکا ،اٹلی کی عوام کو میٹو رینزی کی پالیسوں پر اعتراض تھا ۔جس کی وجہ ان کی جماعت اپنی ساکھ برقرار نہ رکھ سکی ۔ گزشتہ روز میٹو رینزی نے ایوان نمائندگان میں اپنے استعفی کا اعلان کیا تھا۔