عمران خان کا 9 خالی نشستوں پر خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

عمران خان کا 9 خالی نشستوں پر خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ
سورس: File

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی 9 نشستوں پر عمران خان نے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق عمران خان کا 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضمنی الیکشن 25 ستمبر کو ہوگی ۔

مصنف کے بارے میں