اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے خفیہ معاہدے ہم سے کشمیر کو جدا نہیں کرسکتے۔ ہم کشمیر سے ہیں اور کشمیر ہمارا ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کشمیر سے پیار ہمیں وراثت میں ملا ہے اور اہلیان کشمیر کا پیار ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہے۔
کشمیر سے پیار ہمیں وراثت میں ملا ہے اور اہلیان کشمیر کا پیار ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہے۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 5, 2022
اس جنت نظیر کو نہ تو مشرف ہم سے جدا کر سکا نہ ہی عمران نیازی کے خفیہ معاہدے ہم سے جدا کر سکتے ہیں۔
ہم کشمیر سے ہیں اور کشمیر ہمارا ہے۔ pic.twitter.com/SCtz1X8sQb
مریم نواز نے کہا کہ اس جنت نظیر کو نہ تو مشرف ہم سے جدا کر سکا نہ ہی عمران نیازی کے خفیہ معاہدے ہم سے جدا کر سکتے ہیں۔ ہم کشمیر سے ہیں اور کشمیر ہمارا ہے۔