عمران خان کی شہید کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت 

04:23 PM, 5 Aug, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم عمران خان نے شہید کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ گئے ۔ 

نیو نیوز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی شہید کے صاحبزادے کیپٹن احمد اوردیگراہل خانہ سے اظہارِ تعزیت  کیا۔ شہید کی بلندی درجات کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ 

مزیدخبریں