اسلام آباد : سابق وزیر اعظم عمران خان نے شہید کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ گئے ۔
نیو نیوز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی شہید کے صاحبزادے کیپٹن احمد اوردیگراہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ شہید کی بلندی درجات کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔