زندگی میں سب سے اہم اندر کا سکون ہے، نازش جہانگیر

09:45 AM, 5 Aug, 2020

اسلام آباد : اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ زندگی میں سب سے اہم اندر کا سکون ہے۔

انہوں نے کہا کہ دلی اور ذہنی سکون سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔

اس لیے ہمیشہ دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کریں تاکہ آپ کو اندرونی سکون مل سکے کیونکہ یہ سکون دوسروں میں خوشیاں بانٹ کر اور ان کے ساتھ اچھا سلوک کر کے ہی حاصل کیا سکتا ہے۔

مزیدخبریں