لاہور:پاکستان آسٹریلیا کے درمیان لاہور میں کھیلے جا نے والا ٹی ٹوئنٹی پاکستانی سرزمین پر دونوں ٹیموں کا پہلا ٹی ٹوئنٹی ہے اس سے قبل آخری ٹی ٹوئنٹی دونوں ٹیموں کے درمیان گزشتہ سال دبئی میں کھیلا گیا تھا جو کینگروز نے اپنے نام کیا تھا ۔
آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میں دونوںٹیمیں مد مقابل ہونگی ،پاکستانی شائقین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گئے اب سے پہلے چھ کے چھ میچ پاکستان جیت چکا ہے ۔
پاکستان اورآسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوینٹی میچ آج لاہورمیں کھیلاجائےگا،لائیوایکشن رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا،قابل ذکر بات یہ ہے کہ پاکستانی سرزمین پردونوں ٹیموں کا پہلا ٹی ٹوئنٹی ہے۔