سیہون شریف: ٹرک اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

09:47 AM, 5 Apr, 2021

سیہون شریف: سیہون میں جھانگارا روڈ پر لعل باغ کے مقام پر ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔حادثے کے نتیجے میںکار سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں  خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزیدخبریں