اپنے خیالات اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کریں،ماہرہ خان

اپنے خیالات اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کریں،ماہرہ خان

اسلام آباد: اداکارہ ماہرخان نے اپنے پرستاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیلف اور سوشل آئسولیشن کے دوران اپنے خیالات اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

ماہرہ خان نے اپنے مشورے پر سب سے پہلے خود عمل کرتے ہوئے اپنی ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ دلکش انداز میں کھڑی ہیں اورانہوں نے لال ساڑھی پہنی ہوئی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ آپ  بھی گلوبل آﺅٹ ریچ انیشی ایٹیو ”مارکنگز پبلشنگز“کا حصہ بنتے ہوئے اپنی ایک تصویر کے ساتھ لکھیں کہ اپ آجکل کیا محسوس کررہے ہیں۔