عاصم اظہر ، حانیہ کی ایک ساتھ بیرون ملک چھٹیاں گزارنے کے بعد وطن واپسی

09:39 PM, 5 Apr, 2019

لاہور :پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر اور ٹی وی اداکارہ حانیہ عامر ایک ساتھ چھٹیاں گزارنے کے بعد وطن واپس لوٹ آئیں ہیں ، بیرون ممالک دونوں کی رقابت نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کو جنم دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر اور ٹی وی اداکارہ حانیہ عامر کی بیرون ممالک رقابت نے سوشل میڈیا پر ان کے افیئر کی خبروں کو گرم کر دیا ہے۔

عاصم اظہر اور حانیہ کی سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر اٹھکیلیاں کرتی تصاویر اور ویڈیوز سے مداح خوب لطف اندوز ہوئے ، دونوں نے چھٹیاں تھائی لینڈ میں گزاریں جس کا عاصم اپنی ویڈیوز میں ذکر کرتے بھی نظر آئے ہیں۔دونوں نے وطن واپسی کے مو

مزیدخبریں