سرجری نے سنبل اقبال کو بدل دیا، پہچاننا مشکل

11:21 PM, 5 Apr, 2017

لاہور : معروف اداکارہ سنبل اقبال سرجری کروا کر مکمل بدل گئیں، اب تو پہچاننا بھی مشکل ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی وی اداکارہ سنبل اقبال نے اپنی خوبصورتی بڑھانے کیلئے کاسمیٹک سرجری کا سہارا لیا اوراپنی دلکشی میں اضافہ کیا ہے۔
2005ءمیں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی سنبل کے مقبول ڈراموں میں موڑ اس گلی کا، دلِ آباد، میرے خواب ریزہ ریزہ، ریت اور آنگن ،اور روگ شامل ہیں۔
سنبل پاکستان کے تقریباً تمام بڑے پروڈکشن ہاو ¿سزکے ساتھ کام کرچکی ہیں ،اداکاری کے ساتھ انہوں نے ماڈلنگ کی دنیا میں بھی خوب نام کمایا ہے۔

مزیدخبریں