ونود کھنہ کی صحت سنبھلنے لگی

11:07 PM, 5 Apr, 2017

ممبئی : بالی وڈ اداکار ونود کھنہ جسم میں پانی کی کمی کے باعث گرگاﺅم کے ہسپتال میں منتقل ہو گئے ہیں۔

اداکار کے خاندان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی صحت اب بہت بہتر ہے اور ڈاکٹر انہیں بہت جلد گھر بھیج دیں گے۔ ہسپتال میں مکمل توجہ دینے پر ہم ڈاکٹرز کے شکر گزار ہیں۔

مزیدخبریں