ممبئی: معروف بالی و وڈ اداکارہ رانی مکھرجی بیٹی کی پیدائش کے بعد آخرکار فلمی دنیا میں واپس آگئیں۔ اداکارہ اپنی آنیوالی نئی فلم” ہچکی “میں نطر آئیں گی جس کے لئے انہوں نے شوٹنگ شروع کر دی ہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے فلم ہچکی کی شوٹنگ شروع کر دی جو رانی مکھر جی کی بیٹی ادھیرا کی پیدائش کے بعد یش راج فلمز پراجیکٹ سے فلمی دنیا میں واپسی کے لئے پہلی فلم ہے۔رانی مکھر جی نے آخری بار 2014 ءمیں فلم مردانی میں کام کیا جس میں انہوں نے ایک پولیس اہلکار کا کردار ادا کیا تھا۔
رانی مکھرجی بیٹی کی پیدائش کے بعد فلمی دنیا میں واپس آگئیں
ممبئی: معروف بالی و وڈ اداکارہ رانی مکھرجی بیٹی کی پیڈائش کے بعد آکر کار فلمی دنیا میں واپس آگئیں۔ اداکارہ اپنی آنیوالی نئی فلم” ہچکی “میں نطر آئیں گی جس کے لئے انہوں نے شوٹنگ شروع کر دی ہے۔
10:55 PM, 5 Apr, 2017