لاہور : نعمان جاوید نے بتایا ہے کہ جاناں ملک کیساتھ وقت نہ دیے پانے اور بچے کی پیدائش کے حوالے سے اختلافات ہوئے۔ تاہم ان کے درمیان کسی قسم کا کوئی جھگڑا نہیں ہوا تھا۔ کراچی سے واپسیپر انھوں نے انہیں طلاق دے دی۔
جاناں ملک کے سابقہ خاوند نے علیحدگی کی ذمہ داری اداکارہ پر ڈال دی
جاناں ملک کے سابقہ خاوند نے علیحدگی کی ذمہ داری اداکارہ پر ڈال دی
08:15 PM, 5 Apr, 2017