ایک پانی کی بوتل میں 7لہسن کی توڑیاں ڈال کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں ,ایسا فائدہ ہوگا آپ حیران رہ جائیں گے

ایک پانی کی بوتل میں 7لہسن کی توڑیاں ڈال کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں ,ایسا فائدہ ہوگا

06:52 PM, 5 Apr, 2017

لندن:  ہمارے اردگرد مثبت اور منفی قوتیں اور توانائیاں کام کرتی ہیں اور ہمارے لئے بہت ضروری ہے کہ مثبت رہیں اور یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہوتا ہے کہ ہمارے اردگردمثبت توانائیوں کی مقدار زیادہ ہو۔آئیے آپ کو لہسن اور تیج پات(Bay leaves)کے ذریعے اپنے گرد مثبت توانائی کو بڑھانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔

بوتل میں ایک لیٹر ابلا ہواپانی ڈالیں اور اس میں 7لہسن کی توڑیاں اور 7تیج پات رکھیں۔اب اس بوتل کو گھر کے کسی کونے میں چھپادیں،اس کی وجہ سے آپ کا گھر بری توانائیوں سے محفوظ رہے گا اور گھر میں مثبت توانائی آئے گی۔کچھ پودے ایسے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے گھر میں بیماری داخل نہیں ہوتی اور یہ پتے اور لہسن ایک ایسا ٹوٹکا ہے جسے صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور اکی وجہ سے گھر میں بیماری کے جراثیم داخل نہیں ہوں گے۔

مزیدخبریں