نیویارک: آپ نے کافی کو پینے کے لئے تو اکثر استعمال کیا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو ایک لڑکی کے بارے میں بتائیں گے جس نے کافی کو اپنے چہرے پر لگایا اور اس کا چہرہ تروتازہ اور شاداب ہوگیا۔ آئیے آپ کو اس طریقے سے آگاہ کرتے ہیں۔
اجزا
ایک کھانے کا چمچ ناریل کا تیل
ایک کھانے کا چمچ کوکوپاﺅڈر
ایک کھانے کا چمچ شہد
ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی کافی
ایک چوتھائی کپ دودھ
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاءکو یکجان کریں اور چہرے کو نیم گرم پانی سے دھونے کے بعد انہیں چہرے پر لگائیں۔20منٹ تک چہرے پر لگارہنے دیں اور پھر مساج کرنے کے بعد چہرے کو دھولیں۔یہ عمل تب تک جاری رکھیں جب تک آپ کا چہرہ خوبصورت نہ ہوجائے۔کچھ ہی دن میں آپ واضح فرق محسوس کریں گے۔
کافی کے وہ فوائد جن سے آ پ ناواقف تھے
کافی کے وہ فوائد جن سے آ پ ناواقف تھے
05:28 PM, 5 Apr, 2017