پرنیتی چوپڑاکا گانا شائقین میں مقبول

04:48 PM, 5 Apr, 2017

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا بھی آغاز کر دیا ہے۔

انہوں نے فلم ”میری پیاری بندو“ میں گیت ”مانا کہ ہم یار نہیں“گایا ہے جس کا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ لوگوں نے اسے پسند کیا ہے۔ ہدایتکار اکشے رائے کی یہ فلم12مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزیدخبریں