ہالی ووڈ کےایسے اداکار جو ڈزنی موویز کے کرداروں سے مشابہت رکھتے ہیں

ہالی ووڈ کےایسے اداکار جو ڈزنی موویز کے کرداروں سے مشابہت رکھتے ہیں

لاہور:ڈزنی موویز اور ان کے کردار نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں کے بھی پسندیدہ ہوتے ہیں اور کچھ کردار تو ایسے امر ہوتے ہیں کہ بعض شائقین ان جیسا بننا بھی چاہتے ہیں ۔لیکن ہالی ووڈ میں ایسے اداکار بھی موجود ہیں جو اینیمیٹڈ فلموں کے کردار سے بہت مشابہت رکھتے ہیں ۔
1۔Rapunzel اور Amanda Seyfried


2۔Tinker Bell اور Michelle Williams


3۔Jasmine اور Selena Gomez


4۔Cinderella اور Anna Sophia Robb


5۔Anna،Elsa اور Mary-Kate ،Ashley Olsen


6۔Aladdinاور Zayn Malik


7۔Scar اورGary Oldman