ڈنمارک کا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار

05:12 PM, 4 Sep, 2021

کوپن ہیگن : ڈنمارک حکومت کا کہنا ہے کہ ہم طالبان کو افغانستان میں حکمران تسلیم نہیں کریں گے ، 

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے ۔ 

ڈنمارک کے وزیرخارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق فیصلہ کریں گے ۔ 

مزیدخبریں