پاکستان کو ایک اور محاذ پر بڑی کامیابی مل گئی 

04:44 PM, 4 Sep, 2021

اسلام آباد:پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر ایک اور کامیابی مل گئی ،ترجمان دفترخارجہ  عاصم افتخار    نے کہا ہے کہ کامیاب سفارت کاری  کی بدولت  پاکستان کو آسیان بین الاپارلیمانی اسمبلی میں مبصر ریاست کا درجہ دے دیا گیا ہے ۔

ترجمان دفترخارجہ  عاصم افتخار    نے کہا ہے کہ کامیاب سفارت کاری  کی بدولت  پاکستان کو آسیان بین الاپارلیمانی اسمبلی میں مبصر ریاست کا درجہ دے دیا گیا ،یہ درجہ 42ویں آسیان بین الاپارلیمانی اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے دیا گیا ۔

انہوں نے کہا اس سے پاکستان کے ویژن مشرقی ایشیاء پالیسی کو ایک نئی سمت ملی ہے، اس سے پاکستانی پارلیمان اور آسیان بین الاپارلیمانی اسمبلی کے درمیان تعاون کے فروغ کی نئی شاہراہیں کھلیں گی۔

مزیدخبریں