جھوٹ بولنے والے بچے ذہین قرار

04:16 PM, 4 Sep, 2018

کیلی فورنیا: نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جھوٹ بولنے والے بچے ذہین ہوتے ہیں۔

کینیڈا کی یونی ورسٹی ا?ف ٹورونٹو کےماہرین نےنئی تحقیق میں اسکول جانے سے کم عمر کے بچوں پر کئے گئے تجربے میں جھوٹ بولنے والے بچے سچ بولنے والوں پر سبقت لے گئے۔تحقیق میں چھپن چھپائی کے کھیل میں بچوں کو دو ٹیموں میں بانٹ دیا گیا جس میں بچوں کو بڑوں سےپاپ کورن چھپانے کا ٹاسک دیا گیا۔

بڑوں کو بوجھنا تھا کہ کس ہاتھ میں پوپ کورن ہے جن بچوں نے بڑوں کو چکما دیا انہوں نے زیادہ اسکور حاصل کئے۔

مزیدخبریں