عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لندن /واشنگٹن :عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5فیصد اضافہ
برطانیہ میں خام تیل کی قیمت 77ڈالر 48سینٹ فی بیرل ہوگئی
امریکا میں خام تیل کی قیمت 73ڈالر 65سینٹ فی بیرل ہوگئی