اسلام آباد: تحریک انصاف کے کارکنان کا احتجاج جاری ہے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک کی لائٹیں بندکردی گئی ہیں۔ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
پولیس، ایلیٹ فورس اور ایف سی جناح ایونیو اور ڈی چوک پر موجود ہیں۔اجلاس میں آئی جی اسلام آباد،ڈی آئی جی آپریشن اور افسران موجود ہیں۔
محسن نقوی کے زیر صدارت اجلاس میں احتجاج کے پیش منظر پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔