علیمہ خان اور عظمی خان گرفتار،تھانہ سیکرٹریٹ منتقل

 علیمہ خان اور عظمی خان گرفتار،تھانہ سیکرٹریٹ منتقل

اسلام آباد:  پولیس نے بانی پی  ٹی آئی کی  بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کو گرفتار  کرلیا ہے۔
 
اسلام آباد   میں  ڈی چوک پر پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال تھی وہا ں سے خواتین پولیس  اہلکار  وں نے بانی پی  ٹی آئی کی  بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کو گرفتار  کرلیا ۔

پولیس نے دونوں بہنوں کو   تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا ہے۔مختلف مقامات پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ 

مصنف کے بارے میں