پاکستان پہلی بار ساؤتھ ایشین کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

پاکستان پہلی بار ساؤتھ ایشین کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

لاہور : پاکستان کو پہلی مرتبہ کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی ہے۔

چیئرمین سائوتھ ایشیا اتھلیٹکس اکرم ساہی  کے مطابق چیمپئن شپ 24 نومبر کو پاکستان میں منعقد ہوگی، کراس کنٹری چیمپئن شپ کے مقام کا اعلان چند روز میں کیا جائے گا۔حکومت نے این او سی جاری کر دیاہے۔

چیمپئن شپ میں 2 مینز کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں۔چیمپئن شپ میں مینز سینئر اور انڈر 20 کے مقابلے شامل ہیں،چیمپئن شپ میں 7 ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔

مصنف کے بارے میں