پیرس: ریمپ پر ماڈلز کی واک کو کیٹ واک کہاجاتا ہے لیکن اگر بلی ماڈلز کے ریمپ پر چل رہی ہو تو وہ ہوتی ہے حقیقی کیٹ واک ۔
پیرس فیشن شو میں حال ہی میں اچانک کہیں سے بلی کی انٹری ہوئی اوراس نے ریمپ پر واک کی۔ اس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ۔
بلی کی واک کو دیکھ کر شرکا ناصرف حیران ہوئے بلکہ انتہائی پرجوش تھے اور سب نے اس نادر ونایاب لمحے کو کیمرے کے آنکھ سے محفوظ کرلیا۔
حقیقی کیٹ واک
https://twitter.com/ClownWorld_/status/1709180758458552657