کھلاڑی ہار جیت کی فکر نہ کریں، ڈٹ کر کھیلیں، قوم آپ کے ساتھ ہے: ذکاء اشرف

05:32 PM, 4 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور : چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ میرا کھلاڑی ہار جیت کی فکر نہ کریں ڈٹ کرکھیلیں۔ قوم آپ کے ساتھ ہے۔ 

ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ٹیم کے لیے اپنے پیغام میں ذکاء اشرف نے کہا کہ میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ آپ بالکل فکر نہ کریں ڈٹ کر میدان میں اتریں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری آپ سے یہی توقعات ہیں کہ آپ اچھا کرکٹ کھیلییں گے اور ٹرافی لے کر وطن واپس آئیں گے۔ 

مزیدخبریں