مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا

10:32 AM, 4 Oct, 2019

کراچی:مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 857 روپے کا اضافہ ہوگیا۔


کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سونا مہنگا ہوگیا۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی ایک تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک تولہ کے نرخ 87 ہزار 400 روپے ہوگئے۔

10 گرام سونا بھی 857 روپے مہنگا ہوگیا جس سے 10 گرام سونے کی قیمت 74 ہزار 931 روپے ہوگئی۔

مزیدخبریں