بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈے کیساتھ لڑکی کون تھی ٗ معمہ حل ہو گیا

بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈے کیساتھ لڑکی کون تھی ٗ معمہ حل ہو گیا

ممبئی:حال ہی میں بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا کا نام پراسرار لڑکی سے منسلک کیا جا رہا تھا۔


ہاردیک کی تصویر سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کے ساتھ وائرل تھی۔ اس تصویر پر، لوگ پانڈیا سے اس لڑکی کے بارے میں پوچھ رہے تھے جبکہ مختلف طرح کے تبصرہ بھی کررہے تھے ۔


ہاردیک پانڈیا سے بھارتی ویب سائٹ DNA ٹوئٹر ہینڈل سے پوچھا گیا کہ یہ پراسرار لڑکی کون ہے جس کے ساتھ تصویر وائرل ہورہی ہے ۔جواب میں ہاردیک پانڈیا نے لکھا پراسرارمعاملہ حل ہوگیا۔ یہ لڑکی میری بہن ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے، ہارڈیک پانڈیا کا نام پری نیتی چوپڑا کیساتھ بھی لیا جارہا تھا اور سوشل میڈیا صارفین اس پر بھی گھات گھات کے تبصرے کررہے تھے۔