لاہور : اداکارہ صبا قمر نے موٹر سائیکل چلانے کے باقاعدہ ٹریننگ کا آغازکردیا ۔ذرائع کے مطابق صباء قمر ان دنوں شام ڈھلے ڈیفنس کی سڑکوں پرہیوی بائیک کی ڈرائیونگ کرتی ہوئی نظرآتی ہیں صبا قمر نے پہلی ٹریننگ کے بعد اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں معلوم ہوا ہے صبا قمر ہیوی بائیک اپنے آنے والے ایک نئے پراجیکٹ کے لئے سیکھ رہی ہیں۔
صبا قمر نے ہیوی بائیک چلاکر سب کو حیران کر دیا
12:54 AM, 4 Oct, 2017