سٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، شرح سود میں ڈھائی فیصد کی کمی

05:01 PM, 4 Nov, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی:سٹیٹ بینک نے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے شرح سود میں ڈھائی فیصد کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق، شرح سود اب 17.5 فیصد سے کم ہو کر 15 فیصد ہو گئی ہے۔

یہ فیصلہ سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت گورنر سٹیٹ بینک نے کی۔ اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو اقتصادی صورتحال کے ساتھ بین الاقوامی حالات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

مزیدخبریں