کراچی:مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں 500روپے کا اضافہ ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی ٖصرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت 151500روپے ہوگئی ہے ، 10گرام سونا 429روپے اضافے سے 129887روپے کا ہوگیا ۔
عالمی بازار میں سونا 34ڈالر اضافے سے 1650ڈالر فی اونس ہوگیا ہے ۔