آئرش فاسٹ باؤلر لٹل کی نیوزی لینڈ کے خلاف ہیٹرک 

آئرش فاسٹ باؤلر لٹل کی نیوزی لینڈ کے خلاف ہیٹرک 
سورس: File

ایڈیلیڈؒ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں آئرش فاسٹ باؤلر جوش لٹل نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہیٹرک کرلی ہے۔ 

  

آئرش فاسٹ بولر جوش لٹل کی یہ  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک  تھی۔ لٹل نے  نیوزی لینڈ کی اننگز کے 19ویں اوور میں کین ولیمسن، جیمز نیشم اور مچل سینٹنر کو آؤٹ کیا۔

  

نیوزی لینڈ نے ٹورنامنٹ کے 37 ویں میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے آئر لینڈ کو فتح کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں