سونے کے سوداگروں کیلئے بُری خبر

07:07 PM, 4 Nov, 2019

لاہور :ملک کی بدلتی معاشی صورتحال میں ایک دفعہ پھر سونے کی قیمت 100روپے کمی کیساتھ 87ہزار 750روپے ہو گئی ۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی ہے،ایک تولہ سونا اب 87 ہزار 750 روپے جبکہ دس گرام سونا 75 ہزار 231 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 15 سو 12 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔



مزیدخبریں